بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے کئی مقامات پر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کی نسبت سے تقاریب کا اہتمام کرتے ہوئے انکی سیاسی خدمات کو یاد کیا گیا۔
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی دفتر پر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کے موقع پر پارٹی ورکرس اور کارکنان نے تقریب کا اہتمام کیا۔
تقریب کے دوران شیاما پرساد مکھرجی کی سیاسی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انکی تصویر پر گلباری بھی کی گئی۔