کنوینشن کے دوران پارٹی ورکروں کو لوگوں سے تال میل بڑھانے اور انہیں پارٹی میں شامل کرانے کے طریقے بتائے گئے۔
پروگرام کے دوران ضلع پلوامہ کے کئی سیاسی و سماجی کارکنان نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پارٹی کے زونل پریذڈنٹ امتیاز احمد نے کہا کہ ان کی پارٹی وادی کشمیر کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی پارٹی یہاں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں کلیدی رول ادا کرے گی۔