مولوی محمد امین شاہ خانقاہ میر صاحب واشبگ پلوامہ میں بحیثیت خطیب اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔
کشمیر: امام کی گرفتاری سے عوام میں غم و غصہ - pulwama jammu and kashmir
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے امام جمعہ مولوی محمد امین شاہ کو گرفتار کرلیا۔
![کشمیر: امام کی گرفتاری سے عوام میں غم و غصہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/assets/images/breaking-news-placeholder.png)
انہیں ان کے آبائی گاوں ڈانگرپورہ سے گزشتہ رات گرفتار کیا گیا۔
اس واقعہ کو لے کر قصبہ پلوامہ کے لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کیا اور اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔