اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: کریم آباد علاقے میں سرچ آپریشن - search operation home to home

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔

search operation
سرچ آپریشن

By

Published : May 5, 2021, 5:01 PM IST

Updated : May 5, 2021, 8:11 PM IST

ضلع پلوامہ کے کریم آباد علاقے کو فوج کے 55 آر آر، سی آر پی ایف کی 182 بٹالین اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاش کارروائی شروع کر دی ہے۔

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔

علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی فورسز کے ناکے لگائے گئے ہیں۔ اس دوران کسی کے بھی آنے جانے پر پابندی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : May 5, 2021, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details