اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام سنجیدہ

عام لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب سینیٹاٸزنگ اور ماسکس کے ساتھ ساتھ سوشل ڈسٹنسنگ کو بہت ضروری سمجھ رہے ہیں اور وہ نہ صرف گھروں میں بلکہ بازاروں اور دفاتر کے علاوہ دوسری جگہوں پر بھی سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھ رہے ہیں۔

پلوامہ:کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام سنجیدہ
پلوامہ:کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام سنجیدہ

By

Published : May 4, 2021, 8:16 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں بھی لوگ اب ہر جگہ سوشل ڈسٹنس کا خاص خیال رکھ رہے ہیں جو اس مہلک بیماری کے انفیکشن کو روکنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔

گھروں کے ساتھ ساتھ لوگ اب بازاروں اور دفاتر میں سوشل ڈسٹسنگ کا اہتمام کر رہے ہیں جس سے اس بیماری کی چین کو توڑنے میں بہت حد تک کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔

پلوامہ:کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام سنجیدہ

عام لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب سینیٹاٸزنگ اور ماسکس کے ساتھ ساتھ سوشل ڈسٹنسنگ کو بہت ضروری سمجھ رہے ہیں اور وہ نہ صرف گھروں میں بلکہ بازاروں اور دفاتر کے علاوہ دوسری جگہوں پر بھی سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھ رہے ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ سوشل ڈسٹنسنگ کی وجہ سے اس بیماری پر بہت آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے لیکن سبھی لوگوں کو چاہیے کہ وہ ہر جگہ سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ سوشل ڈسٹنسنگ ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس سے اس مہلک بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہننے کے ساتھ ساتھ سینیٹائزر اور خاص کر سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھیں جو اس بیماری کو روکنے کا بہترین طریقہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details