اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر - peace yatra

ریاست جموں و کشمیر کے کاکہ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے علی محمد جان چرارشریف سے اجمیر شریف امن کے پیغام کے ساتھ پیدل امن یاترا کے لیےآج رامبن پہنچ گئے۔

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر

By

Published : Mar 23, 2019, 5:57 PM IST

انہوں نے کہا حالیہ پلوامہ حملے کے بعد پورے ملک میں ماحول خراب ہو گیا تھا۔ بیرون ریاست میں تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طالب علموں کے ساتھ مار پیٹ، تشدد اور حملے کے بعد ان میں خوف کا ماحول ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اسکول اور کالج چھوڑ رہے ہیں اور ان کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر

علی محمد جان پیدل سفر کرکے امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔آپسی بھائی چارہ کو قائم کرنا، ریاست اور ملک میں امن کی فضاء بحال رکھنے کے لیے خصوص دعا بھی کریں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details