ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ، بصیر الحق چودھری کے ہمراہ دیگر محکموں کے افسران بھی عوامی دربار میں موجود رہے۔ آچھوگوزہ علاقے میں منعقد کیے گئے عوامی دربار میں علاقے کے درجنوں باشندوں نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے انتظامیہ کو آگاہ کیا۔
ضلع پلوامہ کے آچھوگوزہ بلاک میں عوامی دربار کا انعقاد - ddc pulwama holds awami durbar
ضلع پلوامہ کے آچھوگوزہ بلاک میں عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے شرکت کی۔
ضلع پلوامہ کے آچھوگوزہ بلاک میں عوامی دربار کا انعقاد
کمشنر نے لوگوں کو یقین دہانی کی کہ عوام کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کو سیاحتی نقشے پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے افسروں کو تعمیراتی کام میں سرعت لاکر مقررہ وقت پر کام کو مکمل کرنے کی تلقین کی'۔