سبھی ملازمین ضلع میں قائم پی ڈی ڈی آفس کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔اس دوران ان لوگوں نے جم کر نعرے بازی کی۔
محکمہ بجلی کے ملازمین کی غیر معینہ ہڑتال - غیر معینہ ہڑتال کی کال دی ہے
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج محکمہ بجلی کے ملازمین نے بجلی سروس کو پرائیویٹ کمپنی کے حوالے کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اور غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کی کال دی ہے۔
محکمہ بجلی کے ملازمین کی غیر معینہ ہڑتال
احتجاج میں شامل لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرائیویٹائزیشن (نجکاری) کے خلاف نہیں بلکہ انہیں اس بات کر ڈر ہے کہ کہیں اس کی وجہ سے ان کے حقوق نہ مارے جائیں۔