تفصیلات کے مطابق پنر زلمی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پنر زلمی نے مقررہ دس، اوورز میں 164رنز اسکور کیے۔
ہدف کا تعاقب کرنے اتری رائزنگ شالہ درمن محض 114 رنز بناکر پویلین لوٹ چکی اور اس طرح پنر زلمی نے ٹرافی اپنے نام کی۔

پنر زلمی کے نسار احمد کو بہترین کارکردگی کے لیے مین آف دی میچ جبکہ شالہ درمن کے کامران کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیں:
سینکڑوں تماشائیوں نے میچ کا براہ راست نظارہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنر زلمی کے کپتان شبیر احمد کھانڈے نے انتظامیہ سےاپیل کی کہ نہر کھیل گاہ کی طرف توجہ دینے کی از حد ضرورت ہے کیونکہ ترال میں کھیل گاہوں کی عدم دستیابی سے کھلاڑیوں کو پہلے ہی مشکلات درپیش ہیں۔