اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانپور: ٹھیکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج - Pampore

ایڈوائزری کے مطابق ٹھیکیدار کو مزدوروں کو گھر میں قرنطینہ رکھنے کے لیے بولا گیا تھا جس کے برعکس ٹھیکیدار نے انہیں تعمیراتی کام پر لگا رکھا تھا۔

Pampore: FIR registered against contractor
پانپور: ٹھیکیدار کے خلاف ایف ائی آر درج

By

Published : Mar 26, 2020, 11:25 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کے تحت ٹھیکیدار کے خلاف ایف۔آر۔آئی درج۔مجسٹریٹ سے موصول اطلاع ملنے پر ضلع پلوامہ کے پانپور پولیس نے منیر احمد میر نامی ٹھیکیدار کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹھیکیدار کو ایڈوائزری کے خلاف گھر میں پنتیس مزدوروں کو کام کرانے کے غرض کی پاداش میں رکھنے کے خلاف گرفتار کیا گیا ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق ٹھیکیدار کو مزدوروں کو گھر میں قرنطینہ رکھنے کے لیے بولا گیا تھا جس کے برعکس ٹھیکیدار نے انہیں تعمراتی کام پر لگا رکھا تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں ٹھیکیدار کے خلاف ایف آئی آر نمبر 21/2020 u/188،269،270 کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتاری بھی عمل میں لائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details