ضلع پلوامہ کے شادی مرگ علاقے میں فوج کے 44 آرآر نے بچوں کے لئے ایک پینٹنگ کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس پینٹنگ کمپٹیشن کا انقاد کرنے کا مقصد ہے بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارنا۔
یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ