اردو

urdu

ETV Bharat / state

Islamic Conference Organised at GDC Pampore: ڈگری کالج پانپور میں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور میں منعقدہ بین الاقوامی اسلامی کانفرنس Islamic Conference Organised at GDC Pamporeکے دوران مقررین نے اسلامی نقطہ نظر سے عالمی تجارت و معیشت، خواتین کے حقوق، اسلاموفوبیا جیسے موضوعات پر مقالات پڑھے۔

Islamic Conference Organised at GDC Pampore: ڈگری کالج پانپور میں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس منعقد
Islamic Conference Organised at GDC Pampore: ڈگری کالج پانپور میں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس منعقد

By

Published : Mar 15, 2022, 8:20 PM IST

ضلع پلوامہ کے ڈگری کالج پانپور Government Degree College Pamporeمیں شعبہ اسلامیات کے زیر اہتمام ایک روزہ بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کا انعقاد One Day Islamic Conference Organised at GDC Pamporeعمل میں لایا گیا۔

ڈگری کالج پانپور میں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس منعقد

کشمیر کی مختلف یونیورسٹیز سے آئے اسکالرز، ماہرین سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے اسلامی کانفرنس میں شرکت کی۔

کانفرنس کے دوران مقررین نے عالمی منظر نامے پر اسلامی علوم کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر Islamic Conference Organised at GDC Pamporeبیان کیا۔

مقررین نے اسلامی نقطہ نظر سے عالمی تجارت و معیشت، خواتین کے حقوق، اسلاموفوبیا جیسے موضوعات پر مقالات پڑھے۔ مقررین نے عصری علوم کے ساتھ ساتھ اسلامی علوم کو عام کرنے کی اہمیت و افادیت پر زور دیا۔

مقررین نے مذہب اسلام کو مکمل اور امن پسند دین قرار دیتے ہوئے اسلام کے بنیادی اور حقیقی پیغام کو عام کرنے اہمیت پر زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details