پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈویزن ترال کے ٹاون ہال میں آج گجر طبقے سے وابستہ پنچوں اور سرپنچوں نے ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا۔ جس میں پنچوں اور سرپنچوں کی بڑی تعداد موجود تھی کانفرنس میں پنچاب فورم کے ضلع صدر پلوامہ یار محمد خان، ایس ٹی مورچہ کے عبدل رشید گوجر، کے ساتھ ساتھ زونل ایجوکیشن آفیسر لرگام محمد افضل موجود رہے اس ایک روزہ کانفرنس میں سرکار کی جانب سے مختلف بلڈنگ بنانے جیسے کہ اسکول، ہسپتال، واٹر ٹینکی کے لیے حاصل کی گئی لیکن اب تک زمین مالکان کو نہ ہی معاوضہ ملا اور نہ ہی انھیں وعدے کے مطابق نوکری فراہم کی گئی One-day Gujjar Conference held in Tral۔
Gujjar Community Tral: ترال میں یک روزہ گجر کانفرنس منعقد - گوجر سماج کے لوگوں نے سرکار سے زمین معاوضے کی مانگ کی
سب ڈویزن ترال کے ٹاون ہال میں آج گجر طبقے سے وابستہ پنچوں اور سرپنچوں نے ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا۔ جس میں سرکار کی جانب سے مختلف بلڈینگ بنانے کے لئے مقامی لوگوں کی زمین حاصل کی گئیں لیکن اب تک معاوضہ نہیں ملنے سے گوجر سماج کے لوگ ناراض ہے اور معاوضے کی مانگ کی گئی people of Gujar Samaj demanded land compensation from the government۔
One-day Gujjar Conference held in Tral
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان لوگوں نے کہا کہ سرکار ان لوگوں کو نظر انداز کر رہی ہے اور ان کا اپنا حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مانگ کی کہ زمین مالکان کو متعلقہ محکموں میں نوکری فراہم کی جائے اور اگر انتظامیہ نے ایسا نہیں کیا تو وہ احتجاج میں شدت لاییں گے۔
مزید پڑھیں: