اردو

urdu

ETV Bharat / state

NIA Raid in Jammu and Kashmir: مبینہ عسکریت پسند کے گھر این آئی اے کا چھاپہ - ترال کے عاصف احمد کے گھر کی تلاشی گھنٹوں تک جاری رکھی

این آئی اے کی ایک ٹیم نے ضلع پلوامہ کے مونگہامہ ترال میں مبینہ عسکریت پسند آصف احمد کے گھر کی تلاشی لی اور اہل خانہ سے پوچھ گچھ کی۔ NIA Raid in Tral

ترال: این آئی اے نے سرگرم ملیٹینٹ کے گھر چھاپہ ماری کی
ترال: این آئی اے نے سرگرم ملیٹینٹ کے گھر چھاپہ ماری کی

By

Published : Jul 13, 2022, 11:54 AM IST

Updated : Jul 13, 2022, 1:24 PM IST

ترال: قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے آج مونگہامہ ترال میں سرگرم مبینہ عسکریت پسند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم نے مونگہامہ ترال کے آصف احمد کے گھر کی تلاشی گھنٹوں تک جاری رکھی اور اہل خانہ سے پوچھ گچھ کی۔ بتایا جاتا ہے کہ آصف احمد مبینہ طور پر جیش محمد نامی تنظیم کا ایک سرگرم عسکریت پسند ہے جو کہ پولیس کو کئی معاملوں میں مطلوب ہے، تلاشی کے دوران این آئی اے نے دو موبائل فون ضبط کیا ہے۔

NIA Raid in Jammu and Kashmir: مبینہ عسکریت پسند کے گھر این آئی اے کا چھاپہ
Last Updated : Jul 13, 2022, 1:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details