ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ہائی اسکول لعل پورہ کہلیل، ترال میں ایک غیر مقامی این جی او کی جانب سے پروگرام منعقد ہوا جس میں مختلف سرکاری سکولوں سے آئے ہوئے طلبہ کو اسکول بیگ تقسیم NGO Distributes school Bags in Tralکیے گئے۔
تقریب میں چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم و صحت عامہ ڈاکٹر ہر بخش سنگھ سمیت تعلیمی زون ترال کے بعض عہدیدار بھی موجود رہے۔ School Bags Distributed in tralہربخش سنگھ سمیت مقامی باشندوں نے این جی او کی سراہنا کی۔