مین ٹاون ترال میں آج پولیس نے ایک درجن سے زائد بائک ضبط کی ہے، جن کو چلانے والے افراد کے پاس کاغزات یا ہیلمٹ نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے بس اسٹینڈ ترال میں ایک درجن سے زائد بائک ضبط کی جن کو چلانے والے یا تو ہیلمٹ استعمال نہیں کر رہے تھے یا ان کے کاغزات برابر نہیں تھے۔