اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ: عسکریت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی - ملنگ پورہ

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلہ میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

militants attack on police party at awantipora
اونتی پورہ: عسکریت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی

By

Published : Apr 13, 2020, 8:46 PM IST

عسکریت پسندوں نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ملنگ پورہ علاقے میں ناکہ پر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ جماعت پر منگل کی شام فائرنگ کی۔

پولیس کے ایک سینئرافسر نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے اونتی پورہ کے علاقے ملنگ پورہ میں مشترکہ پارٹی پر حملہ کیا۔ مشترکہ جماعت نے جوابی کاروائی کی جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

تاہم ابھی تب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details