اس بارے میں ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ فوج کی 42 آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر میڈورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔
کمین گاہ سے کچھ کھانے پینے کی اشیاء اور کمبل برامد کیے گیے ہیں تاہم گولہ بارود برآمد نہیں ہوا۔