اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jan Abhiyan In Tral ترال میں پانچ اور چھ دسمبر کو جن ابھیان پروگرام - My Town My Pride

ترال میں پانچ اور چھ دسمبر کو جن ابھیان پروگرام کے تحت مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ پروگرام منعقد ہوگا۔ Jan Abhiyan In Tral

ترال میں پانچ اور چھ دسمبر کو جن ابھیان پروگرام
ترال میں پانچ اور چھ دسمبر کو جن ابھیان پروگرام

By

Published : Dec 4, 2022, 9:00 AM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ترال میں پانچ اور چھ دسمبر کو ہونے والے مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے انتظامیہ نے تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ اس موقع پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، صدر ایم سی ترال منظور خان اور نوڈل افیسر بشیر احمد بھی موجود تھے۔

جن ابھیان پروگرام

اس موقع پر ترال قصبے میں ایک صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کیا گیا اور مختلف محکموں کی جانب سے اسٹالز بھی لگائے گئے تھے جن میں عوام کو جانکاری فراہم کی گئی اور ان کے مسائل ریکارڈ کرائے گئے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹیکس آفیسر عبدالسلام نے بتایا کہ مائی ٹاون مائی پرائیڈ کے سلسلے میں اٹھائیس نومبر سے چھ دسمبر تک جن ابھیان پروگرام چل رہا ہے اور پانچ اور چھ دسمبر کو اس حوالے سے ایج میگا پروگرام منعقد ہو رہا ہے انہوں نے عوام سے تعاؤن کی اپیل کی ہے۔ Jan Abhiyan In Tral

یہ بھی پڑھیں :Tral My Town My Pride ترال میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام تیسرے روز بھی جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details