جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے درابگام علاقے میں ایک شادی شدہ خاتون، ایک آٹھ ماہ کی بیٹی کی ماں کی پراسرار حالات میں موت ہو گئی۔ متوفی خاتون کے رشتہ دار نے بتایا کہ 24 سالہ رقیہ جان جو کہ محمد یوسف شیخ ساکنہ نیوہ پلوامہ کی بیٹی ہے کی شادی پلوامہ کے درابگام میں ایک سال سے زائد عرصہ سے ہوئی تھی۔ Married woman dies under mysterious circumstances
Family alleges murder by in-laws: خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام - پلوامہ میں شادی شدہ خاتون کی پراسرار حالت میں موت
پلوامہ میں شادی شدہ خاتون کی پراسرار حالت میں موت اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔Family alleges murder by in-laws
خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام
یہ بھی پڑھیں: Know About Anantnag Women's Death: خاتون کی مبینہ ہلاکت، جہیز یا پھر قدرتی موت
Last Updated : Jul 12, 2022, 2:49 PM IST