پلوامہ: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر آج محمکہ سی اے پی ڈی نے قصبہ پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیور کا انعقادInflation in Pulwama Market کیا گیا۔ اس دوران محکمے نے محتلف اشیائے خوردنی کی جانچ کی، ساتھ ہی محمکہ کی جانب سے مرتب کی گی ریٹ لسٹ پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔
Market Checking in Pulwama: پلوامہ قصبہ میں مارکیٹ چیکنگ - pulwama market latest news
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج محکمے سی اے پی ڈی نے قصبے میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو کا اہتمام Market Checking in Pulwama کیا گیا۔ اس دوران محکمے نے اضافہ قیمتوں پر اشیائے خوردنی اور غیر معیاری اشیائے بیچنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔Inflation in Pulwama Market
پلوامہ قصبہ میں مارکیٹ چیکنگ
مزید پڑھیں:
انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ محمکہ کی جانب طے شدہ قیمتوں پر ہی ایشیا خریدے اور جو بھی دکاندار اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے کی۔انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے محمکہ کا ساتھ دے۔