پلوامہ:ضلع پلوامہ کے نکاس علاقے میں منگل کی شام سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔Man dies in Pulwama road accident
تفصیلات کے مطابق نکاس پلوامہ میں ایگریکلچر آفس کے سامنے منگل کی شام ایک سڑک حادثہ پیش آیاحادثہ میں ایک راہگیر کو شدید چوٹیں آئیں۔زخمی شخص کو فوری علاج کے لیے تشویشناک حالت میں سی ایچ سی راجپورہ منتقل کیا گیا۔ تاہم ہسپتال میں دوران علاج انہوں نے دم توڑ دیا۔ متوفی کی شناخت 60 سالہ علی محمد میر ولد غلام محمد میر ساکنہ ازرامپھتری پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔Pedestrian killed in Pulwama accident
Pulwama Road Accident پلوامہ میں سڑک حادثہ، راہگیر ہلاک - پلوامہ میں راہگیر سڑک حادثہ میں ہلاک۔
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نکاس علاقے میں آج شام سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ متوفی کی شناخت 60 سالہ علی محمد میر ولد غلام محمد میر ساکن ازرامپھتری پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔Man dies in Pulwama road accident
پلوامہ میں سڑک حادثہ، راہگیر ہلاک
اس سلسلہ میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی۔ لاش کو قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:Udhampur Accident Deceased Buried: ادھمپور سڑک حاثہ میں ہلاک افراد سپرد خاک