اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں درخت گرنے سے نوجوان ہلاک - اچانک درخت اسکے اوپر آ گرا

امیرآباد ترال میں آج اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جواں سال پر درخت گرنے سے وہ ہلاک گیا۔

ترال میں درخت گرنے سے مقامی شہری لقمہ اجل
ترال میں درخت گرنے سے مقامی شہری لقمہ اجل

By

Published : May 20, 2020, 11:51 AM IST

تفصیلات کے مطابق امیرآباد ترال میں ایک شہری فاروق احمد میر ولد غلام محمد میر درخت کاٹ رہا تھا اور اچانک درخت اسکے اوپر آ گرا جسکی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا،

ترال میں درخت گرنے سے مقامی شہری لقمہ اجل

مقامی لوگوں نے اسکو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں سے اسکو مزید علاج کے لیے سکمز صورہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔

جب اسکی لاش آبائی گاوں لائی گی وہ وہاں کہرام مچ گیا اور بعد میں کثیر تعداد میں لوگوں نے اسکے نماز جنازہ میں شرکت کر کے اسکو سپرد خاک کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details