پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگوہ علاقہ کے لوگوں نے علاقے میں صاف صفائی کا نظم نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے خواتین نے از خود گلی کوچوں کی صفائی کی۔ لوگوں کا کہنا ہے ان کے علاقے میں صاف صافی کا کوئی انتظامیہ نہیں ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ایام عاشورہ کے پیش نظر اس علاقے میں صاف صفائی کا انتظام رکھیں، ساتھ ہی ان آیام کے دوران بجلی پانی جسے سہولیات مہیا کرائیں۔ علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے یہ بھی اپیل کی کہ امام بارگاہِ کے سامنے سے گزارنے والے آب پاشی نہر کی صاف صفائی کو یقین بنائے، تاکہ عزاداروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Lack of Sanitation in Gangoo Area
Lack of Sanitation in Gangoo Area: ایام عاشورہ کے موقع پر ندی نالوں کی صفائی کا مطالبہ - گانگوہ علاقہ صفائی کا نظم نہ ہونے کا الزام
پلوامہ کے گانگوہ علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے امام بارگاہوں کے سامنے نالوں کی صفائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ Lack of Sanitation in Gangoo Area
![Lack of Sanitation in Gangoo Area: ایام عاشورہ کے موقع پر ندی نالوں کی صفائی کا مطالبہ lack-of-sanitation-in-gangoo-area-of-pulwama-district](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16002958-858-16002958-1659529079211.jpg)
ایام عاشورہ کے موقع پر ندنی نالوں کی صفائی کا مطالبہ
ویڈیو
قابل ذکر ہے کہ ضلع کے گانگوہ علاقہ کی اکثر آبادی شیعہ براردی سے تعلق رکھتی ایام عاشورہ کے موقع پر ان علاقے میں علاقے میں بڑے تعداد میں عزاداروں کے جلوس نکالے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان ایام کے دوران اس علاقے میں صاف صافی کے ساتھ ساتھ بجلی اور پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مزید پڑھیں:
TAGGED:
Pulwama Gangoo area news