پلوامہ: چارلی گنڈ اونتی پورہ میں آج ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا، جس میں تقریباً سولہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ خالصہ پریمیئر لیگ کے نام سے اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ سرینگر اور بارہ مولہ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ افتتاحی تقریب میں کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر سنگھ چنی مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے جنھوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے آگے آئیں اور سماج کے تیں اپنا کردار ادا کریں۔Khalsa cricket tournament inaugurated in Awantipora
Khalsa Cricket Tournament in Awantipora: اونتی پورہ میں خالصہ ٹورنامنٹ کا افتتاح - چارلی گنڈ اونتی پورہ میں آج ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا
افتتاحی تقریب میں کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر سنگھ چنی مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے جنھوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ Cricket Tournament in Awantipora
اونتی پورہ میں خالصہ ٹورنامنٹ کا افتتاح
افتتاحی میچ کے دوران کھلاڑیوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے آرگنائزر امنین سنگھ نے بتایا کہ کھلاڑیوں میں یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ بنیادوں پر کھیلا جا رہا ہے اور اس میں وادی کے ہر ضلع سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے شرکت کی۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کے اندر صلاحیتوں کو مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ Cricket Tournament In Awantipora
یہ بھی پڑھیں : Snow Cricket Tournament in Gurez: گریز کے برفیلے میدان پر اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ جاری