اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، درجنوں گاڑیاں ضبط - انتظامیہ ٹھوس اقدامات کر رہی ہے

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو دیکھتے ہوئے جہاں انتظامیہ ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے۔ وہیں اونتی پورہ پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر آج پانچ گاڑیاں اور 26 بائیکز کو ضبط کیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، درجنوں گاڈیاں ضبط
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، درجنوں گاڈیاں ضبط

By

Published : May 25, 2020, 6:04 PM IST

پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو ترال، پانپور، کھریو اور اونتی پورہ علاقوں میں ضبط کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جایے گا اور صرف ضروری پاس رکھنے والی گاڑیوں کو ہی اجازت دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details