اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: پلوامہ میں نوجوان کا گولی مار کر قتل - گولی مار کر قتل

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلان علاقے میں ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا، جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

civilian-shot-dead

By

Published : Mar 14, 2019, 11:30 AM IST


پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کی روز کچھ شدت پسند افراد نے شوکت احمد نائکو پرفائرنگ کردی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔مقتول شوکت کا تعلق پنگلان سے بتایا جارہا ہے۔

پولیس نے موقع واردات پر جاکر ثبوت جمع کیے اور معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details