اردو

urdu

ETV Bharat / state

سِول لائنز ترال میں سرچ آپریشن - سی آر پی ایف

جنوبی کشمیر کے ٹاؤن ترال میں سیکورٹی فورسز اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر سِول لائنز ترال کا آج صبح محاصرہ کر لیا ہے جس دوران گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

سیول لائنز ترال میں سرچ آپریشن
سیول لائنز ترال میں سرچ آپریشن

By

Published : Apr 19, 2020, 9:12 AM IST

یہ علاقہ ترال پولیس اسٹیشن کے بالکل نزدیک ہے جبکہ سی آر پی ایف کا ایک کیمپ بھی اس علاقے میں قائم ہے۔

علاقے میں سرچ آپریشن عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد شروع کی گئی ہے۔

تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details