اردو

urdu

'ووٹ حاصل کرنے کا یہ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے'

بی جے پی کی جانب سے دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے کے منشور پر ریاست جموں و کشمیر میں مختلف طبقے سے وابستہ لوگوں کے علاوہ سیاسی پارٹیوں کی جانب سے بھی سخت رد عمل سامنے آرہا ہے۔

By

Published : Apr 9, 2019, 12:07 AM IST

Published : Apr 9, 2019, 12:07 AM IST

'ووٹ حاصل کرنے کا یہ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے'

اس سلسلے میں سابق راجیہ سبھا رکن اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما غلام نبی رتن پوری سے جب ای ٹی وی بھارت نے بات کی تو انہوں نے اپنا ردعمل یوں ظاہر کیا۔۔

'ووٹ حاصل کرنے کا یہ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details