اردو

urdu

By

Published : Apr 27, 2019, 12:06 AM IST

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر عوامی کانفرنس کا یک روزہ یوتھ کنوینشن

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں آج جموں و کشمیر عوامی کانفرنس کی جانب سے یک روزہ یوتھ کنوینشن پرگرام کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر عوامی کانفرنس کا یک روزہ یوتھ کنوینشن


پرگرام کی صدارت پارٹی صدر ثاقب مخدومی نے کی جس میں اونتی پورہ اور پامپور کے متعدد نوجوانوں نے شرکت کی۔

جموں و کشمیر عوامی کانفرنس کا یک روزہ یوتھ کنوینشن

اس موقع پر ثاقب مخدومی نے کہا کہ 'ان کی جماعت نوجوانوں کے تحفظ اور تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنا چاہتی ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان کی جماعت بےروزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسائل پیدا کرنا چاہتی ہے تاکہ نوجوان ایک خوشحال زندگی بسر کر سکیں'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details