اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jk nationalist people's front convention Program in Pulwama: جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کا پلوامہ میں پارٹی کنونشن منعقد - پلوامہ ٹاؤں ہال

پلوامہ ٹاؤن ہال میں جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کا کنونشن منعقد ہوا، جس میں افسران نے کارکنان کو پارٹی کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ اس پروگرام میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی Jammu and Kashmir Nationalist People's Front۔

Convention Party Held JK Nationalist People's Front
Convention Party Held JK Nationalist People's Front

By

Published : May 24, 2022, 6:06 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر ضلع پلوامہ ٹاؤن ہال پلوامہ Pulwama Town Hall میں پہلی بار جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ (جے کے این پی ایف) کے کارکنان کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع پلوامہ سے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرد و خواتین نے شرکت کی جبکہ نوجوانوں کی۔ اس موقع پر کارکنان نے جلوس سے خطاب کیا اور پارٹی کو مضبوط کرنے پر زور دیا Jammu and Kashmir Nationalist People's Front holds party convention in Pulwama۔

ویڈیو دیکھیے۔
اس موقع پر پارٹی کے ایک سربراہ سنجے کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جلسہ ہم نے پہلے بار ضلع پلوامہ میں منعقد کیا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے ضلع پلوامہ میں کسی بھی سیاسی جماعت نے ضلع پلوامہ میں کنونشن نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیں:



انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا منشور ہے کہ جموں و کشمیر بدعنوانی اور تشدد سے پاک جموں و کشمیر شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details