پاریگام میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 50 آر آر پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں جانب سے کچھ دیر تک فائرنگ ہوئی۔
فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ
پاریگام میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 50 آر آر پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں جانب سے کچھ دیر تک فائرنگ ہوئی۔
سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محصرے میں لیا ہے اور عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔