بینک کی شاخ کے افتتاح کے موقع پر جموں اینڈ کشمیر بینک کے زونل ہیڈ (پلوامہ)،کلسٹر ہیڈ ساؤتھ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد رینہ بھی موجود تھے۔
بٹہ گنڈ کے معززین عبدالاحد مجاہد، غلام محی الدین اور شجاع ریشی نے ڈی سی پلوامہ کا شکریہ ادا کیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ 'بینک خدمات ہونے سے بٹہ گنڈ اور مضافاتی دیہات کو ڈور بینکنگ سہولیات دستیاب رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ موجودی وقت میں بینکنگ مالیاتی اداروں کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے اور ضلع انتظامیہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے مستعدی سے کام کر رہی ہے۔