سووچھ بھارت ابھیانSwachh Bharat Abhiyan In Pulwama کے تحت فوج نے ضلع پلوامہ کی میونسپل کارپوریشن Municipal Corporation of Pulwamaکے ساتھ مل کر پلوامہ ٹاؤن، گلزار پورہ مارکیٹ، ٹہاب اور چندگام، بانڈر پورہ گاؤں اور اس سے ملحقہ سرکاری اسکول اور اس کے آس پاس کے گاؤں میں صفائی مہم کا انعقاد کیا۔
Swachh Bharat Abhiyan In Pulwama: فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت ابھیان کا اہتمام کیا - Municipal Corporation of Pulwama
فوج کے اس اقدام Swachh Bharat Abhiyan In Pulwama نے ضلع پلوامہ کے لوگوں کو اپنے علاقوں کو خوبصورت بنانے میں متحد کیا ہے.Swachh Bharat Mission In Pulwama۔
فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت مہم کا اہتمام کیا
فوج کے اس اقدام نے ضلع پلوامہ کے لوگوں کو اپنے علاقوں کو خوبصورت بنانے میں متحد کیا ہے۔