اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ - کشمیر نیوز

جنوبی قصبہ ترال میں پولیس نے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترال میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ
ترال میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ

By

Published : Jul 25, 2020, 4:32 PM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج کی بیالیس آر آر، سی آر پی ایف کی ایک سو تیس بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر مصدقہ اطلاعات کے بعد ژنہ پاڈن ماچھامہ میں ممنوعہ تنظیم جیش محمد کی ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔ کمین گاہ سے کچھ مٹیریل بھی برآمد ہوا ہے۔

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن میں باضابطہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رنبیر گڑھ تصادم: عسکریت پسندوں کی شناخت

ABOUT THE AUTHOR

...view details