اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: شدید گرمی سے لوگوں کو راحت - Hot season

جہاں ایک جانب شمال مشرقی ریاست آسام اور بہار میں سیلاب کی سنگین صورتھال سے لوگ پریشان ہیں وہیں ملک کی متعدد ریاستوں میں بارش نہیں ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ حالانکہ ضلع پلوامہ مین اآج موسلادھار بارش ہوئی جس مقامی لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

پلوامہ میں موسلادھار بارش

By

Published : Jul 15, 2019, 11:13 PM IST

آج بھی دن بھر دھوپ کی تپش نے لوگوں کو خوب پریشان کیا، لیکن اس کے بعد آج پلوامہ میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے لوگوں کو راحت ملی۔

اس دوران آنے جانے والے مسافر دکان اور سڑک کے کنارے بارش سے بچنے کے لیے پناہ لیتے نظر آئے۔ لیکن بارش ہونے کی وجہ سے لوگوں راحت کی سانس لی ہے۔

حالانکہ پلوامہ کے گرد ونواح مین ہلکی بارش ہونے کی اطلاع ہے۔

پلوامہ میں موسلادھار بارش

ABOUT THE AUTHOR

...view details