اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hajj Training Program Held in Pulwama: پلوامہ میں عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا اہتمام - Hajj Training Program Held in Pulwama

پلوامہ میں عاجمین حج کے کے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جہاں حج کرنے کے حوالے سے جانکاری دی اور ساتھ ہی حج کے فرائض انجام دینے کے بھی تربیت دی گی۔Hajj Training Program Held in Pulwama

پلوامہ میں عاجمین حض کے لیے تربیتی پروگرام کا احتتمام
پلوامہ میں عاجمین حض کے لیے تربیتی پروگرام کا احتتمام

By

Published : May 12, 2022, 2:05 PM IST

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی حاجیوں کے لئے انتظامیہ کی جانب سے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کے لیے انتظامیہ نے خانقاہ حضرت سعید میر صاحب کی مسجد میں تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے عازمین حج نے شرکت کی۔ Hajj Training Program Held in Pulwama

پلوامہ میں عاجمین حض کے لیے تربیتی پروگرام کا احتتمام

اس موقع پر عازمین حج کو حج کرنے کے حوالے سے جانکاری دی گئی، ساتھ ہی حج کے فرائض انجام دینے کے بھی تربیت دی گی۔ اس ضمن میں ایک حاجی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 کے بعد پھر سے مجھے حج پر جانے کی سعادت نصیب ہوئی ہے، جس کے ہم اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہیں۔'

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پوری ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی کووڈ 19 کے وباء کے بعد حج پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ وہیں اس وباء پر قابو پانے کے بعد وادی کے مسلمانوں پر حج کی پابندی ہٹا دی گئی، وہیں وادی سے تقریباً 5000 عازمین حج کو حج پر جانے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: Hajj 2022 Quota:سعودی حکومت نے حج کوٹہ کا اعلان کیا،بھارت سے 79237 عازمین جا سکیں گے


For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details