اردو

urdu

ETV Bharat / state

عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ منعقد - hAJJ

مناسک حج کی ادائیگی احسن طریقے سے کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ دیگر امور کی اہمیت اور ان سے متلق لوازمات اور واجبات کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے، اسی سلسلے میں جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع انتطامیہ اور ایک نجی ادارے کے مشترکہ تعاون سے عازمین حج کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔

حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

By

Published : Jun 22, 2019, 6:29 PM IST


اس موقعے پر ضلع بھرکے سینکڑوں مرد و زن عازمین نے شرکت کی، اس تربیتی پروگرام کے انعقاد کا مقصد عازمین کو دوران سفر حج پیش آنے والی پریشانیوں سے رو بہ رو کرایا گیا اور انہیں مناسک حج کے لوازامات کے علاوہ اہم مقامات سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

ABOUT THE AUTHOR

...view details