اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ - لرو جاگیر

حملے میں کسی بھی طرح کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Grenade attack
گرینیڈ حملہ

By

Published : Dec 19, 2020, 8:06 PM IST

ترال کے ایک مضافاتی گاؤں لرو جاگیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو گرینیڈ سے نشانہ بنایا گیا۔ لیکن یہ نشانہ خطا کرگیا۔ کسی بھی طرح کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

حملہ آوروں کی تلاشی کے لیے علاقے میں ناکہ لگایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details