اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gram Sabha in Devar, Tral: دیور، ترال میں گرام سبھا کا انعقاد - گورنمنٹ ہائی اسکول دیور

ضلع پلوامہ کے دیور، ترال میں منعقدہ گرام سبھا کے دوران حکام نے عوام سے سرکار کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کی تلقین کی۔ Gram Sabha in Devar, Tral

Gram Sabha in Devar, Tral: دیور، ترال میں گرام سبھا کا انعقاد
Gram Sabha in Devar, Tral: دیور، ترال میں گرام سبھا کا انعقاد

By

Published : Apr 11, 2022, 3:59 PM IST

ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ہائی اسکول دیور، ترال میں ایک میگا گرام سبھا کا انعقاد کیا عمل میں لایا گیا۔ بی ڈی او ترال نے گرام سبھا کی صدارت کی جب کہ اس موقع پر دیگر کئی محکمہ جات کے ملازمین اور افسران کے علاوہ مقامی باشندوں کی خاصی تعداد نے شمولیت کی۔ گرام سبھا کے دوران مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی اور ان پر زور دیا گیا کہ وہ ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کریں۔ Gram Sabha Held at Govt High School Devar, Tral

دیور، ترال میں گرام سبھا کا انعقاد

بی ڈی او ترال نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’’ترال میں پہلی بار لوگ کثرت سے گرام سبھاؤں میں شرکت کر رہے ہیں جو کہ ایک خوش آیند بات ہے۔‘‘ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے مسائل کو لیکر حکام کے پاس آئیں تاکہ عوامی مسائل کا حل کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوامی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گے۔ Gram Sabha in Devar, Tral

مزید پڑھیں:Officials Absent During Gram Sabha in Pulwama: پلوامہ، گرام سبھا میں افسران کی غیر حاضری پر عوام برہم

ABOUT THE AUTHOR

...view details