ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور میں آٹھ سالہ لڑکی اُس وقت حادثے کا شکار ہو گئی، جب وہ گھر سے باہر روٹیاں لانے کے غرض سے دکان پر جا رہی تھی۔ ایک ویگنار گاڑی کی زد میں آنے سے بچی کی موقع پر موت ہو گئی۔
پانپور: سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک - آٹھ سالہ لڑکی
حادثے کے فوراً بعد لڑکی کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور پہنچایا گیا لیکن ڈکٹر نے لڑکی کو مردہ قرار دے دیا۔
سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک
یہ بھی پڑھیں: پانپور حملے میں لشکر طیبہ کا ہاتھ: پولیس
پولیس سٹیشن پانپور نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔