اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: دوشیزہ کی خودکشی کی کوشش - کشمیر نیوز

بتایا جاتا ہے کہ دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ تاہم وقت رہتے گھر والوں نے اسے ہسپتال منتقل کیا۔

Girl attempts suicide in tral, pulwama
ترال: دوشیزہ نے خودکشی کی کوشش کی

By

Published : Mar 29, 2020, 8:43 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک دوشیزہ نے زہریلی شے کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ پنگلش ترال سے تعلق رکھنے والی ایک دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی شے کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

تاہم گھر والوں کو معلوم ہوتے ہی دوشیزہ کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی حالت دیکھ کر اسے سرینگر کے صدر ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس ضمن میں پولیس نے کیس رجسٹر کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details