اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد - ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ

جموں وکشمیر پولیس، سی ار پی ایف، جموں وکشمیر آرمڈ پولیس اور ہوم گارڈز کے چاک وچوبند دستوں نے شمولیت کی جبکہ فنکاروں نے رنگارنگ پروگرام منعقد کر کے داد تحسین حاصل کی۔

اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد
اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد

By

Published : Jan 24, 2021, 6:21 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر اونتی پورہ میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے سلسلے میں فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر تحصیلدار اونتی پورہ محمد مقبول نے ترنگا پرچم لہر کر سلامی دی۔

جموں وکشمیر پولیس، سی ار پی ایف، جموں وکشمیر آرمڈ پولیس اور ہوم گارڈز کے چاک وچوبند دستوں نے شمولیت کی جبکہ فنکاروں نے رنگارنگ پروگرام منعقد کر کے داد تحسین حاصل کی۔

اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ طاہرسلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ محمد ظفر شال اور دیگر افسران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ میں روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد

ABOUT THE AUTHOR

...view details