اونتی پورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ممنوعہ تنظیم جیش محمد کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کر کے چار عسکری معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ Four Terrorist Associates Arrested in Awantipora
پریس ریلیز کے مطابق پولیس نے ممنوعہ تنظیم جیش محمد کے عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور ان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں مدد کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان چاروں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ Four Terrorist Associates Arrested in Awantipora
پولیس نے عسکری معاونین Terrorist Associates کی شناخت عمر فاروق ساکن شاہ آباد، افنان جاوید ساکن شاہ آباد، سورج منظور اور ارشاد احمد لون ساکن میڈورہ اونتی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔