جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگوہ نامی علاقہ میں کئی سال قبل ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا تھا، جو ایک کرائے کی عمارت میں چلایا جارہا تھا، وہیں گانگوہ کے لوگ کئی سالوں سے یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ پرائمری ہیلتھ سنٹر کے لئے ایک عمارت تعمیر کی جائے۔Foundation stone of health center laid at Gangoh
گانگوہ کے لوگوں نے علاقے میں 10 کنال سرکاری اراضی خالی کرکے اس اراضی پر عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا،اس عمارت کا سنگ بنیاد بی ڈی سی وائس چیئرمین اور بی جے پی کے سینئر لیڈر میر سرور حسین نے رکھا۔
Foundation Stone of Health Center پلوامہ میں ہیلتھ سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا - ہیلتھ سینٹر کا سنگ بنیاد
گانگوہ کے لوگوں نے علاقے میں 10 کنال سرکاری اراضی خالی کرکے اس اراضی پر عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا،اس عمارت کا سنگ بنیاد بی ڈی سی وائس چیئرمین اور بی جے پی کے سینئر لیڈر میر سرور حسین نے کیا۔Foundation stone of health center laid at Gangoh
![Foundation Stone of Health Center پلوامہ میں ہیلتھ سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا سنگ بنیاد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16839682-thumbnail-3x2-sang.jpg)
سنگ بنیاد
سنگ بنیاد
سرور حسین نے اس موقع پر کہا کہ بیک ٹو ولیج 1،2،3 میں ہم نے اس مانگ کو بار بار دہرایا تھا، لیکن امسال چوتھی بیک ٹو ولیج پروگرام میں اس کو منظوری ملی ہے، جس سے علاقہ کے لوگ کافی خوش نظر آرہے، اور امید کی جارہی ہے اس پر جلدی ہی کام شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:Defunct Health Centres of Pulwama: ہیلتھ سنٹرز کو جلد فعال بنائے جانے کی اپیل