اردو

urdu

ETV Bharat / state

Five Injured in Tral : ترال میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی - ترال حادثہ

ضلع پلوامہ کے ستورہ، ترال علاقے میں سڑک حادثہ کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے۔Five Injured During Road Accident in Tral

Five Injured in Tral : ترال میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی
Five Injured in Tral : ترال میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی

By

Published : Sep 1, 2022, 2:14 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر South Kashmirکے ترال علاقے میں ایک سومو گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ Tral Road Accidentحادچہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں علاج و معالجہ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس مطابق ستورہ سے ترال جا رہی ایک سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر Jk03/9679 کنڈستان علاقے کے نزدیک ایک دیورا کے ساتھ ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ افراد زخمی ہو گئے۔Mini Bus Accident Tral

حادثہ میں زخمی ہوئے افراد کی شناخت یونس احمد، رحتی زوجہ غلام قادر، ریشما زوجہ علی محمد، رفیقہ زوجہ غلام قادر ساکنان ستورہ اور مختار لون ساکنہ کھریو، پانپور کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کیا گیا جہاں دو شدید زخمیوں کو سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ترال پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details