جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ میں واقع ٹریننگ سینٹر کے قریب آگ کی ہولناک واردات میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔
لیتہ پورہ: ٹن شیڈ اسٹور میں بھیانک آتشزدگی - ٹرینگ سنٹر لیتہ پورہ پانپور
فائر سروس اسٹیشن کے جوانوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔ تاہم تب تک پانچ کمروں پر مشتمل اسٹور پوری طرح سے جل کر خاکستر ہو چکا تھا۔
لتہ پورہ میں آگ کی واردات
یہ بھی پڑھیں: لال پورہ جھیل خستہ حالی کی داستان بیان کر رہی ہے
آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔