اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ : محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسان آگاہی پروگرام منعقد - urdu khabar

ٹاون ہال اونتی پورہ میں منعقد اس آگاہی پروگرام میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ محمد ظفر شال بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسان آگاہی پروگرام منعقد
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسان آگاہی پروگرام منعقد

By

Published : Mar 10, 2021, 4:43 AM IST

ضلع پلوامہ میں آج محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کی فلاح و بہبودی کے لیے ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران کسانوں کو حکومت کی مختلف اسکیمز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسان آگاہی پروگرام منعقد

ٹاون ہال اونتی پورہ میں منعقد اس آگاہی پروگرام میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ محمد ظفر شال بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔ کیمپ کے دوران کسانوں کو زراعت سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت میں بنی کووڈ ویکسین پاکستان کو سپلائی کی جائے گی

وہیں اسسٹنٹ سوائل کنزرویشن آفیسر اعجاز احمد ڈار نے بتایا کہ 'محکمہ کسانوں کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔ اکثر کسانوں کو حکومت کی مختلف اسکیمز کے بارے میں جانکاری نہیں ہوتی، اسلیے کسانوں کو مختلف اسکیمز کے بارے میں جانکاری فراہم کرانے کے لیے آج یہ بیداری کیمپ منعقد کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details