جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔ یہ تصادم علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شروع ہوا۔
ترال کے واگڈ میں انکاؤنٹر شروع - واگڈ میں انکاونٹر شروع
ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔ پولیس نے ٹویٹ کرکے تصادم کی تصدیق کی ہے۔
![ترال کے واگڈ میں انکاؤنٹر شروع ترال کے واگڈ میں انکاونٹر شروع](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13344066-779-13344066-1634115366694.jpg)
ترال کے واگڈ میں انکاونٹر شروع
سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کے بعد جب جامع تلاشی شروع کی، تب اس کے بعد وہاں انکاؤنٹر شروع ہوا۔ پولیس نے ٹویٹ کرکے جھڑپ کی تصدیق کی ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔