پلوامہ:گزشتہ روز عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیاں تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ ہلاک عسکریت پسندوں کی شناخت خانیار سرینگر کے ناتیش شکیل، ضلع شوپیاں کے عادل وانی، ٹاپ کمانڈر عارف ہزارہ چنار باغ پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔Encounter in Pulwama's Pahoo
اس دوران انکاؤنٹر سائٹ پر فوج کی جانب سے ڈرون فوٹیج سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں واکی ٹاکی پر فوجی جوانوں کی گفتگو بھی سنی جا سکتی ہے۔ ڈرون فوٹیج میں پھنسے ہوئے عسکریت پسندوں کا مقام دکھایا گیا ہے۔